Ø+ضرت بایزید بسطامی رØ+متہ الله علیہ ایک بار Ø+ج کرکے واپس Ø¢ رہے تھے. کسی شہر میں غلغلہ بلند ہوا کہ Ø+ضرت بایزید Ø¢ رہے ہیں. اس شہر Ú©Û’ تمام لوگ استقبال Ú©Û’ لئے Ù†Ú©Ù„ آئے کہ اعزاز Ùˆ اکرام Ú©Û’ ساتھ اپنے شہر لایئں. Ø+ضرت بایزید Ù†Û’ لوگوں Ú©ÛŒ خاطر Ùˆ مدارت Ú©Ùˆ ملاØ+ظہ فرمایا تو ان کا دل بھی مشغول ہو گیا اور یاد Ø+Ù‚ سے باز رہنے میں پریشان خاطر ہو گئے(کہ کہیں میں اس استقبال میں مشغول ہو کر یاد خدا سے غافل نہ ہو جاؤں). جب بازار میں آئے تو قبا Ú©ÛŒ آستین سے ایک روٹی Ù†Ú©Ù„ کر وہیں خانے Ù„Ú¯Û’. یہ دیکھ کر تمام لوگ ان سے برگشتہ ہو گئے اور انھیں تنہا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر Ú†Ù„Û’ گئے. چونکے یہ واقع رمضان المبارک میں ہوا تھا اور خود چونکے مسافر تھے(اور مسافر Ú©Ùˆ روزہ نہ رکھنے Ú©ÛŒ اجازت ہے) اس وقت اپنے ہمراہی مرید سے فرمایا: "دیکھا شریعت Ú©Û’ ایک مسئلہ میں لوگوں Ù†Û’ مجھے کاربند نہ دیکھا تو سب Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر Ú†Ù„Û’ گئے."

[Ø+ضرت داتا گنج بخش رØ+متہ الله علیہ - کشف المØ+جوب]